Wednesday, 29 February 2012

Khabi yaad awo tu es tarha ke lahu ki sari tamazatain

کبھی یاد آؤ تو اس طرح کہ لہو کی ساری تمازتیں
تمہیں دھوپ دھوپ سمیٹ لیں
تمہں رنگ رنگ نکھار دیں
تمہیں حرف حرف میں سوچ لیں

0 comments:

Post a Comment

Comment here......

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...